Aslam O Alaikum Nazreen! Humara aaj ka mozu Surah e Rahman k Fazail aur herat angaiz faidy hain. Jasa k hum sab janty hain k Surah e Rahman Bari barkaton aur rehmaton wali hai. Lakin aaj hum aapko btain gye k Surah e Rahman ko sirf teen martaba sunny main hi kitni bimariyon ka ilaj hai. Aagar kisi bhi bimari k shikaar mareez ko Surah Rehman sy dam kiya hua paani pilaya jae to Allah pak isy Fori tour par shifae kamila ata farmaye ga. Baz oqat mareez Rohani amraz ka sikaar hota hai. Jasa k nazra bad hasad ya jaddu k asrat wagara isi liye is ki bimari ki waja doctors ki report main bhi zahir nahi hoti, ya phir medicine shuru main asar karti hai aur bad main is ka asar hi nahi hota.

Lahaza jo afard humary is mozu ko dekh rehy hain Aur inhy kisi bhi qism ka jismani Rohani ya Nafsayat maraz lahaq hai. Aur woh chahty hain k inhy Allah ki bargah sy kamil shifa mil jae to logon k bharty huwy masail aur Rohani amraz ko mad e nazar rakhty huwy aaj sy 12 saal pehly humary Rohani centre main Surah Rehman k naqoosh Mah e Ramzan ki 27vi shab main khas Rohani Kulyat sy tayar kiye gye tha. Jin par har jummy waly din Surah Rehman ko makhsoos tadat main tilawat kar k dam kiya gaya hai. Jis sy in main kamal ki shifa ki taseer paida hui aur mushahidat sy sabit hua cancer tak k mareezo ny bhi behad o hisab Rohani taseer ki hamil Surah Rehman ki Rohani Barkat sy bahukam khuda shifa pai.

Lahaza asy afrad jin ko hypatitas ka marz la haq hai aur ilaj karwany k bawajoud bhi inhy mayousi ka samna hai. To inhy chahya k Surah e Rahman Ka Rohani Naqsh apny nam sy mansoob karwa k apny paas rahain. Is k sath Surah Rehman ko Ruzana ki bunyad par tilawat karny aur 3 martaba sunny ka bhi mamool bana lain InshaAllah jald hi is bimari sy chutkara mil jae ga. Kiun k Surah Rehman ki aayat main itni zayda Rohaniyat hai k is ki rohaniyat sy jism k andar kamal ki Rohani Quwat paida hoti hai jo is ki bimariyon ko bahukam khuda theek karna shuru kar deti hai.

Jo log zehni prashani uljhan depression stress ya qurb main mubtala hain toh woh Surah Rehman ka naqsh apny nam mansoob karwa k pehan lain aur Surah Rehman ki tilawat ko ruzana 3 martaba zaroor sunnae. Jin logon ko blood Pressure ka masla hai ya asabi kamzori ka shikar hain to woh ruzana ki bunyad par Surah Rehman ki tilawat karain. Is k sath Surah Rehman ka Naqsh banwa kar pas rakhain. Nazreen Surah Rehman parhny aur sunny k beshumar faidy hain jin ka kam waqt main ahata karna bohat mushkil hai.

Nazreen Surah Rehman main kitni umar hai k isi raat ki janny wala nafli bohat sari Rohani Quwaton sy bhi hua Allah Pak is ghar par rehmaton aur barkaton ka nazool farmata rahy ga. Aur aap har tarha ki bimari aur prashani sy mehfooz rahain gy. Is k ilawa pura ghar aur is main rhny waly log har qism ki nazra bad jaddu tuna aur shetani amliyat sy bhi mehfooz rahain gi. Is Liye aap ya Naqsh humary Rohani Centre main rabta kar k 1400 rupy batoor hadya ya phir ahad kar k feesabililah bhi hasil kar sakty hain. Agar aap ya Naqsh hasil kar sakty hain. Agar aap ya Naqsh hasil karna chahty hain to isimozu k nechy diye gye phone numbers par rabt karain.

السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع سورۃ رحمن کے فضائل اور حیرت انگیز فائدے ہیں۔جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سورۃرحمن بڑی برکتوں اور رحمتوں والی ہے۔لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ سورۃ رحمن کو صرف تین مرتبہ سننے میں ہی کتنی بیماریوں کا علاج ہے۔ اگر کسی بھی بیماری کے شکار مریض کو سورۃ رحمن سے دم کیا ہوا پانی پلایا جائے تو اللہ پاک اسے فوری طور پر شفائے کاملہ عطا فرمائے گا۔بعض اوقات مریض روحانی امراض کا شکار ہوتا ہے۔ جیسا کہ نظر بد حسد یا جادو کے اثرات وغیرہ اسی لیے اس کی بیماری کی وجہ ڈاکٹرز کی رپورٹ میں بھی ظاہر نہیں ہوتی،یا پھر میڈیسن شروع میں اثر کرتی ہے اور بعد میں اس کا اثر ہی نہیں ہوتا۔

لہٰذا جو افراد ہمارے اس موضوع کو دیکھ رہے ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کا جسمانی روحانی یا نفسیاتی مرض لاحق ہے۔ اور وہ چاہتے ہیں کہ انہیں اللہ کی بارگاہ سے کامل شفا مل جائے تو لوگوں کے بڑھتے ہوئے مسائل اور روحانی امراض کو مدنظر رکھتے ہوئے آج سے 12 سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃرحمن کے نقوش ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں خاص روحانی کلیات سے تیار کیے گئے تھے۔جن پر ہر جمعے والے دن سورۃ رحمن کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔ جس سے ان میں کمال کی شفاء کی تاثیر پیدا ہوئی اور مشاہدات سے ثابت ہوا کینسر تک کے مریضوں نے بھی بے حد و حساب روحانی تاثیر کی حامل سورۃرحمن کی روحانی برکات سے بحکم خدا شفا ء پائی۔
لہٰذا ایسے افراد جن کو ہیپاٹائٹس کا مرض لاحق ہے اور علاج کروانے کے باوجود بھی انہیں مایوسی کا سامنا ہے۔ تو انہیں چاہیے کہ سورۃرحمن کا روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اس کے ساتھ سورۃرحمن کو روزانہ کی بنیاد پر تلاوت کرنے اور تین مرتبہ سننے کا بھی معمول بنا لیں انشاء اللہ جلد ہی اس بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔ کیونکہ سورۃ رحمن کی آیات میں اتنی زیادہ روحانیت ہے کہ اس کی روحانیت سے جسم کے اندر کمال کی روحانی قوت پیدا ہوتی ہے جو اس کی بیماریوں کو بحکم خدا ٹھیک کرنا شروع کر دیتی ہے۔

جو لوگ ذہنی پریشانی، الجھن،ڈپریشن، سٹریس یا قرب میں مبتلا ہیں تو وہ سورۃرحمن کا نقش اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں اور سورۃ رحمن کی تلاوت کو روزانہ تین مرتبہ ضرور سنیں۔ جن لوگوں کو بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے یا اعصابی کمزوری کا شکار ہیں تو وہ روزانہ کی بنیاد پر سورۃ رحمن کی تلاوت کریں۔ اس کے ساتھ سورۃ رحمن کا نقش بنوا کر اپنے پاس رکھیں۔ ناظرین سورۃ رحمن پڑھنے اور سننے کے بے شمار فائدے ہیں جن کا کم وقت میں احاطہ کرنا بہت مشکل ہے۔

کیونکہ سورہ رحمن میں اتنی حکمت ہے کہ اس سے تیار کیا جانے وا لانقش بہت ساری روحانی قوتوں سے بھر پور ہوتا ہے یہ جس گھرمیں بھی ہوگااللہ پاک اس گھر پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماتا رہے گا۔ اور آپ ہر طرح کی بیماری اور پریشانی سے محفوظ رہیں گے۔ اس کے علاوہ پورا گھر اور اس میں رہنے والے لوگ ہر قسم کی نظر بد جادو ٹونا اور شیطانی عملیات سے بھی محفوظ رہیں گے۔ اس لیے آپ یہ نقش ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے 1400 روپے بطور ہدیہ یا پھر عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...

Periods Problems Solution

Periods Problems Solution

پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...

Sciatica Pain Relief

Sciatica Pain Relief

عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...

Joint Pain Treatment From Quran

Joint Pain Treatment From Quran

جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...

Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj

Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj

انڈے دانی میں سسٹ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی پانی والی تھیلی بن جاتی ہے تو کبھی خون والی سسٹ، جو نہ صرف ہارمونی توازن بگاڑ دیتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ اکثر خواتین، علاج کرواتی ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ لوٹ...

Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj

Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj

عرق النساء یعنی ایک ٹا نگ کا درد کا وہ مرض ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو اذیت بنا دیتا ہے۔ بعض مریض مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، فزیوتھراپی کرواتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد پھر لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں کئی ماہ سے عرق النساء کا شدید درد تھا۔ چلنا،...

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...

Protein In Urine Treatment In Quran

Protein In Urine Treatment In Quran

پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...