السلام علیکم ناظرین! جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ تقدیریں تو ان کی بھی ہوتی ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہوتی۔ لیکن ہاتھ کی لکیریں آپ کی شخصیت اور قسمت کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہیں۔ اللہ پاک نے انسان کے ہاتھ میں پیدا ہونے سے مرنے تک اس انسان کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ درج کر رکھا ہے اس لیے ہر انسان کے ہاتھ کی لکیریں دوسروں سے مختلف ہوتی ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاتھ میں شادی کی لکیریں کہاں ہوتی ہیں اور ان سے کیسے پتہ چلے گا کہ شادی کب ہوگی کتنی عمر میں ہوگی۔ اس کے علاوہ اگر ہاتھ میں (ایم)کا نشان بنتا ہے تو اس سے کیا ہوتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف، دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی رو حانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہتھیلی میں چھوٹی انگلی کے ساتھ شادی کی لکیریں موجود ہوتی ہیں۔ اگر یہ لکیر درمیان میں ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ شادی 25 سال کی عمر میں ہوگی۔اگر یہ لکیر چھوٹی انگلی کے قریب ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ شادی 25 سے 30 سال کی عمر میں ہوگی۔ اگر یہ لائن دل کی لائن کے قریب ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شادی 20 سال کی عمر میں ہوگی۔ اب اگر یہ بات کی جائے کہ شادیاں کتنی ہوں گی تو اگر چھوٹی انگلی کے ساتھ لائنیں ایک سے زیادہ ہوں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ شادیاں بھی اتنی ہی تصور کی جاتی ہیں لیکن ایک بات جو ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے۔ وہ یہ کہ اللہ پاک انسان کا نصیب اس کے اعمال کے مطابق وقتاً فوقتاً تبدیل کرتا رہتا ہے۔ تو اس لیے ضروری نہیں ہے کہ جو ہاتھ میں لکھاہے کل کو وہی ہوگا۔کیونکہ یہ چیزیں اللہ پاک کی ذات بہتر جانتی ہیں۔ جن لوگوں کے ہاتھ میں (ایم)کا نشان بنا ہوتا ہے وہ لوگ تیز دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ پورے اعتماد ہوتے ہیں اور زندگی میں خوب ترقی کرتے ہیں۔ یہ نشان دو سے چار فیصد لوگوں کے ہاتھ میں بنتا ہے۔ ایسے لوگوں کا مستقبل انتہائی شاندار اور روشن ہوتا ہے۔ کاروباری لحاظ سے ایسے لوگوں کا مستقبل انتہائی خوشگوار ہوتا ہے اور کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع جو اُمید ہے کہ آپ کو اچھا لگا ہو گا۔ اب آپ بھی اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دیکھیں کیا آپ کی ہتھیلی میں (ایم) کا نشان بنتا ہے۔ کیونکہ پامسٹری کی رو سے یہ صرف دو سے چار فیصد لوگوں کے ہاتھ میں ہی بنتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں کامیاب ہو جائیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Surah Ibrahim Naqsh For Hamza

Surah Ibrahim Naqsh For Hamza

حمزہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر وہ چیز آپ کو آسانی سے مل رہی ہے۔ وہ آپ کا مقد ر، آپ کا نصیب ہے لیکن جس چیز کے پیچھے آپ بھاگ رہے ہیں۔ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ سے اور دور چلی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ کامیابی ہے۔ عزت ہے۔ روپیہ پیسہ ہے۔ محبت ہے۔ سکون...

Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh

Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh

اَلمُنتَقِم کا مطلب ہے وہ جو ظلم کا بدلہ لیتا ہے۔ جب کوئی شخص اس نام کا ورد کرتا ہے تو اللہ خود اس کے لیے انصاف کرتا ہے۔ اگر کسی نے آپ پر جادو، بندش یا سازش کی ہے تواَلمُنتَقِم کا خاص نقش آپ کیلئے ہے۔ اس نقش کی برکت سے ظالم کے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں، اور آپ محفوظ...

Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh

Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دل کی بیماری، بلڈ پریشر یا اعصابی دباؤ کا شکار ہے، تواَلرَّحْمٰنکا نقش آپ کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ ہے۔ یہ نام دل کو سکون اور جسم کو شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ بعض اوقات جادو، بندش یا حسد کے اثرات انسان کے جسمانی اور ذہنی سکون کو ختم کر...

Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh

Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh

برج ثور والے پُرامن، محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط ارادے کے مالک ہوتے ہیں مگر ضد اور خاموشی کی عادت کبھی کبھار ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ کئی بار ان کی زندگی میں مالی رکاوٹ، جائیداد کے جھگڑے یا شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ کچھ پر جادو یا بندش ایسا اثر...

Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat

Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat

المقتدرکا مطلب ہے ''ایسی زبردست طاقت رکھنے والا جو ہر چیز پر غالب آ جائے''۔ جب زندگی میں جادو بندش یا بدخواہ لوگوں کی نظر لگتی ہے، تو انسان کا حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ کاروبار میں نقصان، رشتوں میں دراڑ، اور جسمانی طور پر بار بار بخار یا پٹھوں کا دردیہ سب علامات ہو سکتی...

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...

Best Love Wazifa For Aries

Best Love Wazifa For Aries

جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہےسبحا ن اللہ یا ودوداس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظمیا مجیبکا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظمیا مجیبکا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔یا مجیبجس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...

Atif Name Meaning In Urdu

Atif Name Meaning In Urdu

آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...