Aslam O Alaikum Nazreen! dunya main zayada tar logon ko humesha yahi shikwa rehta hai k woh jo bhi Dua mangty hai woh qabool nahi hoti. Aur agar qabool hoti bhi hai to is main bohat zayda waqt lag jat ahai jis ki waja sy bohat sy kam banny ki bajae bigar bannay ki bajae bigar chuky hoty hain. Kiya aap ny kabhi socha hai k aap ki dua jaldi kiun nahi hoti. Toh aaj k mozu main hum aap ko btain gy k aap ki Pray kiun qabool nahi hoti aur aap ko asa kya karna chahya jis sy dua jaldi qabool hojae. Magar is sy pehly hum aap ko btaty chalain k is website par hum Wazaif Pray aur Taweezat k mozu bhi upload karty rehty hain.
Agar aap ko koi Rohani masla ho jis ka aap ko haal na milta ho to isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain. Toh Nazreen Pray mangny ka behtareen tarika ya hota hai k jab bhi aap pny liye Pray mangny lagain to is sy pehly dusron k liye dua mangain. Lakin aap ko ya jan kar mazeed hareat hogi k is sy bhi behtareen aur afzal tarika ya hai dua ko qabol karwany ka chun k Allah pak ki sab sy behtareen aur pyari khalfat is ka mehboob aur is ki Aal hai. To jab bhi aap apny liye dua mangain is sy pehly Allah k pyary Nabi (S.A.Q) aur is ki Aal ka wasta dy kar Pray mangain. Is sy aap ki dua kabhi rad nahi hogi InshaAllah.
InshaAllah Allah k qanoon main ya chez bilkul bhi nahi hai k woh aap ki aik du asunnta hai aur dusri Pray ko nazar andaz kar deta hai. Jab khuda dekhta hai k is ka banda isy is k pyary Rasool (S.A.W) ka wasta dy raha hai. To khuda apny bandy ki kisi bhi Pray ko kabhi bhi nazar andaz nahi karta. Pray mangny sy pehly agar Allah k pyary Rasool (S.A.W) aur is ki Aal k liye dua mangi jae k Ya Allah apny pyary Habib (S.A.W) aur uski Aal par rehmat farma.
Toh chun k ya dua Qabool shudha hai aur Allah pak ko khushi hoti hai k is ka banda is k pyary Rasool (S.A.W) aur is ki Aal k liye Pray mang raha hai. Toh woh Aap ki har Pray ko jald Qabool karta hai. Is k ilawa agar apni shaksiyat ko behtar karna chahty hain ya yeh khuwahish karty hain k log aap ki izat aur tarif karain. Aur sab achy lafzon sy yad karain to aap hum sy rabta kar k apny namka isma azam aur wazaif bhi puch sakty hain InshaAllah log achy lafzon sy yaad karain gy to aap hum sy rabta kar apny namka Isma Azam Aur Wazaif bhi puch sakty hain.
السلام علیکم ناظرین! دنیا میں زیادہ تر لوگوں کو ہمیشہ یہی شکوہ رہتا ہے کہ وہ جو بھی دعا مانگتے ہیں وہ قبول نہیں ہوتی۔ اور اگر قبول ہوتی بھی ہے تو اس میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے کام بننے کی بجائے بگڑ بننے کی بجائے بگڑ چکے ہوتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی دعا جلدی قبول کیوں نہیں ہوتی۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کی دعا قبول کیوں نہیں ہوتی اور آپ کو ایسا کیا کرنا چاہیے جس سے دعا جلدی قبول ہو جائے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔
اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔تو ناظرین دعا مانگنے کا بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ جب بھی آپ اپنے لیے دعا مانگنے لگیں تو اس سے پہلے دوسروں کے لیے دعا مانگیں۔ لیکن آپ کو یہ جان کر مزید حیرت ہوگی کہ اس سے بھی بہترین اور افضل طریقہ ہے دعا کو قبول کروانے کا چونکہ اللہ پاک کی سب سے بہترین اور پیاری خلقت اس کا محبوب اور اس کی آل ہے۔ تو جب بھی آپ اپنے لیے دعا مانگیں اس سے پہلے اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اس کی آل کا واسطہ دے کر دعا مانگیں۔ اس سے آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہوگی انشاء اللہ۔
ناظرین اللہ کے قانون میں یہ چیز بالکل بھی نہیں ہے کہ وہ آپ کی ایک دعا سنتا ہے اور دوسری دعا کو نظر انداز کر دیتا ہے۔ جب خدا دیکھتا ہے کہ اس کا بندہ اسے اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ دے رہا ہے۔ تو خدا اپنے بندے کی کسی بھی دعا کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرتا۔دعا مانگنے سے پہلے اگر اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اس کی آل کے لیے دعا مانگی جائے کہ یا اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اس کی آل پر رحمت فرما۔تو چونکہ یہ دعا قبول شدہ ہے اور اللہ پاک کو خوشی ہوتی ہے۔
کہ اس کا بندہ اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اس کی آل کے لیے دعا مانگ رہا ہے تو وہ آپ کی ہر دعا کو جلد قبول کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو بہتر کرنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش کرتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں۔ اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں انشاء اللہ لوگ اچھے لفظوں سے یاد کریں گے تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...
Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...
Periods Problems Solution
پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...
Sciatica Pain Relief
عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...
Joint Pain Treatment From Quran
جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...
Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj
پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...
Joron K Dard Ka Rohani Ilaj
گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...
Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj
انڈے دانی میں سسٹ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی پانی والی تھیلی بن جاتی ہے تو کبھی خون والی سسٹ، جو نہ صرف ہارمونی توازن بگاڑ دیتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ اکثر خواتین، علاج کرواتی ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ لوٹ...
Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj
عرق النساء یعنی ایک ٹا نگ کا درد کا وہ مرض ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو اذیت بنا دیتا ہے۔ بعض مریض مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، فزیوتھراپی کرواتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد پھر لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں کئی ماہ سے عرق النساء کا شدید درد تھا۔ چلنا،...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...

















