اگر آپ کا دل ہر وقت بے سکونی اور بے چینی محسوس کرتا ہے،کسی کام میں دل نہیں لگتا،عجیب سی گھبراہٹ دل کو گھیرے رہتی ہے،نہ ٹھیک سے نیند آتی ہے اور کوئی نہ کوئی خوف دل کو لگا رہتا ہے اور ایک پل کو کرار نہیں ملتا۔تو آج آپ سے ایسی دعا شئیر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کے دل کو راحت اور سکون نصیب ہوگا انشاء اللہ۔دعا ہے
سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِیمٍ
اس دعا کو آپ نے روزانہ سونے سے پہلے 313مرتبہ اول وآخر درود پاک کے ہمراہ پڑھناہے۔41دن کے اس عمل سے ہی آپ کے دل و دماغ سے ہر قسم کا ڈر،خوف،گھبراہٹ،بے چینی وغیرہ ختم ہوجائے گی اور بے حد سکون حاصل ہوگا۔لیکن اگر آپ کے دل کی بے چینی اور گھبراہٹ،ڈر اور خوف کی وجہ جادو ٹونہ یا آپ کو لگی شدید نظربد کے اثرات ہیں۔تو ایسی صورت حال میں وظیفہ یہی رہے گا آپ کو قرآن پاک کی سورتوں سے تیار کردہ دو رحانی بے حد طاقتور تعویذات بھیجے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہوگا جو تمام جادو اور نظربد وغیرہ کے بداثرات کو فوری ختم کرنے کے لئے ہوگا۔اور دوسرا تعویذ سورہ الناس کاہوگا جو آپ کے گرد روحانیت کا ایسا حصار قائم کردے گا کہ پھر کوئی دوبارہ چاہ کر بھی آپ پر جادو نہیں کرواپائے گااور نہ ہی نظربد آپ کاکچھ بگاڑ پائے گی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذا ت کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Surah Ibrahim Naqsh For Hamza
حمزہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر وہ چیز آپ کو آسانی سے مل رہی ہے۔ وہ آپ کا مقد ر، آپ کا نصیب ہے لیکن جس چیز کے پیچھے آپ بھاگ رہے ہیں۔ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ سے اور دور چلی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ کامیابی ہے۔ عزت ہے۔ روپیہ پیسہ ہے۔ محبت ہے۔ سکون...
Har Dili Murad Aur Hajat Ke Liye Wazifa
کیا آپ کی بھی کچھ دلی مرا د اور حاجات ایسی ہیں جو آپ پوری کرنا چاہتے ہیں لیکن کئی عرصہ سے پوری نہیں ہو رہی۔آپ نے اس کے لیےکئی وظیفہ آزما لیے لیکن کو ئی کامیابی حا صل نہیں ہوئی۔ہم آپ کو آج اسکا ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کی تمام تر حاجا ت یقینی پوری ہون گیں۔آپ...
Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh
اَلمُنتَقِم کا مطلب ہے وہ جو ظلم کا بدلہ لیتا ہے۔ جب کوئی شخص اس نام کا ورد کرتا ہے تو اللہ خود اس کے لیے انصاف کرتا ہے۔ اگر کسی نے آپ پر جادو، بندش یا سازش کی ہے تواَلمُنتَقِم کا خاص نقش آپ کیلئے ہے۔ اس نقش کی برکت سے ظالم کے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں، اور آپ محفوظ...
Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دل کی بیماری، بلڈ پریشر یا اعصابی دباؤ کا شکار ہے، تواَلرَّحْمٰنکا نقش آپ کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ ہے۔ یہ نام دل کو سکون اور جسم کو شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ بعض اوقات جادو، بندش یا حسد کے اثرات انسان کے جسمانی اور ذہنی سکون کو ختم کر...
Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh
برج ثور والے پُرامن، محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط ارادے کے مالک ہوتے ہیں مگر ضد اور خاموشی کی عادت کبھی کبھار ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ کئی بار ان کی زندگی میں مالی رکاوٹ، جائیداد کے جھگڑے یا شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ کچھ پر جادو یا بندش ایسا اثر...
Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat
المقتدرکا مطلب ہے ''ایسی زبردست طاقت رکھنے والا جو ہر چیز پر غالب آ جائے''۔ جب زندگی میں جادو بندش یا بدخواہ لوگوں کی نظر لگتی ہے، تو انسان کا حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ کاروبار میں نقصان، رشتوں میں دراڑ، اور جسمانی طور پر بار بار بخار یا پٹھوں کا دردیہ سب علامات ہو سکتی...
Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh
ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...
Har Dua Foran Qabool Hone Ka Naqsh
دعا ایک ایسا عمل ہے۔جو انسا ن کو اللہ تعا لیٰ کے قریب ہو نے کا بیت خو بصو رت مو قع فرا ہم کرتا ہے۔ لیکن کچھ خا ص او ر بے انتہاعزیز دعائیں ایسی ہو تی ہیں۔ جو قبو ل ہو نے کے لئے کسی خا ص عمل یا معجزے کی محتا ج ہو تی ہیں۔تو اس سلسلے میں ہما رے رو حا نی ما ہرین نے سو رۂ...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Wazifa
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے جو بچے کو ماں باپ کے کنٹرول میں ہمیشہ رکھتی ہے۔اسے نہ تو جادو کے زور سے کسی اور کے کنٹرول میں جانے دیتی ہے اور نہ ہی کسی کے ورغلانے پر وہ آیت ہے سورء ہود کی آیت نمبر ۶۵۔اِنّیِْ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ رَبّیِْ وَ رَبّکُِمْ طمَا مِنْ...
Hamal Mein Surah shura Ke Fayde
سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...

















