السلام علیکم ناظرین! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زبان پر اکثر ایک ہی سوال رہتا ہے کہ ہم نے تو کبھی کچھ غلط نہیں کیا اور نہ کبھی کسی کو لے کر کبھی کچھ برا سوچا ہے۔ تو ہمیشہ ہمیں ہی ذلت اور رسوائی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ انسان بعض اوقات ذلیل اور رسوا کیوں ہوتا ہے؟ اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں ہمار ے موضوع کی طرف۔ناظرین انسان ہمیشہ ذلیل اپنی عادتوں کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔ خدا ہمیشہ انسان کو اچھے مقام پر پہنچانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے قدرت ہر وقت انسان کی طرف اپنا ہاتھ بڑھاتی ہے۔ لیکن انسان کی بعض عادتیں اس سے ہمیشہ ذلت اور رسوائی کی دلدل میں دھنسا دیتی ہیں۔ جس سے وہ کبھی ابھر نہیں پاتا اور اس طرح انسان دنیا میں ذلیل ہونے لگتا ہے۔ اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے تین عادتیں ہیں جو انسان کو ہمیشہ رسوائی کے علاوہ کچھ نہیں دیتی پہلی بری عادت ہے۔ انسان کو فضول خرچی کرنا کیونکہ فضول خرچی شیطان کا پسندیدہ عمل ہے۔ جو انسان فضول خرچی کرتا ہے وہ مفلس ہو کر ذلیل و خوار ہو جاتا ہے۔ دوسری عادت یہ ہے انسان کا جھوٹ بولنا کیونکہ جو انسان اللہ کی مخلوق سے جھوٹ بولتا ہے۔ وہ دن بدن اس کی خلقت کے سامنے ذلیل ہوتا چلا جاتا ہے۔ تیسری بری عادت ہے غصہ کرنا جو انسان زیادہ غصہ کرتا ہے۔ وہ لوگوں کے دلوں سے اتر جاتا ہے اور ایسے شخص سے کنارہ کشی کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ناظرین جو انسان ان تین بری عادتوں کو چھوڑ دے گا وہ ہمیشہ محترم رہے گا اور اسے زندگی میں کبھی بھی ذلت اور رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع اُمید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں انشا ء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

Baby Not Growing In Pregnancy

Baby Not Growing In Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...