آج کے موضوع میں ہم آپ سے
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کو پڑھنے کے باکمال فوائد شئیر کررہے ہیں۔جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے آپ کے بہت سے مسائل کچھ ہی دنوں میں فوراً حل ہوجائیں گے انشاء اللہ۔
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا جب کوئی بندہ مومن اپنی کسی تکلیف اور مصیبت کے وقت وہ دعا مانگتا ہے۔جو یونسؑ نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی تو اسے ضرور شرف قبولیت حاصل ہوتا ہے۔لہٰذاجب آپﷺ نے بھی فرمادیا کہ
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کی تسبیح کو پڑھنے سے انسان کی تمام مصیبتیں ختم ہوجاتی ہیں۔ تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ اس مبارک تسبیح کو پڑھیں اور آپ کے مسئل حل نہ ہوں۔اس لئے اس تسبیح کو پڑھنے کا طریقہ آپ سے شئیر کررہے ہیں۔پریگنینسی میں عورت اگر
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کو رات سونے سے پہلے 5مرتبہ اپنے پیٹ پر لکھے گی۔تو بچے کی گروتھ بھی بہت اچھی ہوگی اور مسکیرج کا خطرھ بھی نہیں ہوگا انشاء اللہ۔اور اگر حاملہ پر نظربد کی علامات ہیں تو ضروری ہے کہ اسی آیت کا نقش بھی اپنے نام منسوب کرواکر پہنے۔جس کی روحانی برکت سے حاملہ اور اس کا بچہ پورے 9ماہ تک اللہ کی امان میں رہیں گے انشاء اللہ۔لڑکے لڑکیوں کے رشتے نہیں آرہے تو اس مبارک تسبیح
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کو دن میں کم از کم 5وقت 21مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے بہترین رشتہ نصیب ہوتا ہے۔اور جلد شادی کے اسباب بھی پیدا ہوجاتے ہیں۔ہاں البتہ اگر لڑکے یا لڑکی پر جادو کے ذریعے سے بندش کروادی گئی ہے۔جس سے رشتے میں روکاوٹیں آرہی ہیں تو بندش کے فوری توڑ کے لئے اسی آیت کا نقش بھی اپنے نام منسوب کروائیں۔انشاء اللہ رشتے پر ہوئی ہر قسم کی سخت بندش فوری ختم ہوجائے گی۔جس انسان پر لاکھوں کا قرض ہے تو تسبیح
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کو بعد از نماز مغرب 100 مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔اللہ پاک کے کرم اور اس مبارک تسبیح کی برکت سے پہاڑ جتنا قرض بھی ہوگا تو ادا ہوجائے گا انشاء اللہ۔اور اگر کسی نے جادو کے ذریعے سے آپ کے رزق کو باندھ دیا ہے۔ تو اسی آیت کا نقش بھی اپنے نام منسوب کروائیں۔ سخت ترین جادو بھی ہوگا تو اس بابرکت نقش کی روحانی طاقت سے فوراً ختم ہوجائے گا۔انشاء اللہ ڈپریشن،اینگزائیٹی،اور اسٹریس جیسے مرض سے نجات پانے کے لئے تسبیح
لَّا إِلَہَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَکَ إِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
کو روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے سے دل و دماغ پرسکون ہوجاتا ہے۔ اور ڈپریشن اور اینگزائیٹی وغیرہ پیدا کرنے والی تمام سوچوں کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔اب تک بہت سے ڈپریشن میں مبتلاء ایسے مریض اس مبارک تسبیح کے ذریعے سے شفاء حاصل کرچکے ہیں۔لیکن اگر آپ کے مرض کی وجہ روحانی ہے نظربد یا جادو وغیرہ تو آپ ہمارے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے اپنا مسئلہ اور اس کا روحانی علاج معلوم کرسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Post
Ovarian Cyst Ka Taweez
اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...
Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...
Love Taweez For Capricorn
جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...
Taweez For Joint Pain Treatment
شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...
Surah Muzammil Taweez For Marriage
اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Surah Ibrahim Naqsh For Hamza
حمزہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر وہ چیز آپ کو آسانی سے مل رہی ہے۔ وہ آپ کا مقد ر، آپ کا نصیب ہے لیکن جس چیز کے پیچھے آپ بھاگ رہے ہیں۔ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ سے اور دور چلی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ کامیابی ہے۔ عزت ہے۔ روپیہ پیسہ ہے۔ محبت ہے۔ سکون...
Taweez For Knee Pain Treatment
ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

















