Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main apsy chand mushkil aur dilchasp paheliyan puchi jain gi jo k aap k general knowledge mainizafy k liye bohat mufeed hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab da diya to samjh lijaya ga k ap bohat chust aur tandrust demage k malik hain. In Paheliyan ka jawab sochny k liye aap k pas sirf 10 second ka waqt hoga. Humary is mou sy aap apni hazir demagi ka andaza bohat achi tarha sy laga sakty hain. Aur aap ya bhi bakhubi jan sakty hain k apka IQ Level kitna hai. Magar iss sy pehly hum apko btaty chalain k humari is website par zindagi k tamam Rohani masail ki haal k mozu bhi upload kiya ja rahy hain. Agar aapka koi rohani masla ho aur is ka aap ko haal na milta ho to aap humary Rohain Centre main rabta kar k apny is masly sy sy chutkary k liye wazaif aur Qurani Taweezat hasil kar sakty hain.Rabta Numbers mozu k nechy diye gye hain. Toh ayae chalty hain paheliyon ki janib.

Paheli No1: panch log aik hi chatri k nechy khary hain lakin woh phir bhi gily nahi horhy to btain Kiun?

Ans:  Kiun k barish nahi horhi.

Paheli No2: AIk truck wala galat simt main ja raha hota hai lakin is ko trafic police kuch nahi kehti kiun?

Ans: kiun k wo paidal hota hai.

Paheli No3: Aik insan 30 dim soye bgair kasy zinda reh sakta hai?

Ans: rat ko so kar.

Paheli No4: asi kya cheez hai jo hathi jitni bhari lakin uska wazan nai hai?

Ans: Hathi ka saya.

Paheli No5: agar koi larka mou dho raha ho to iska mtlab ya hota hai k woh kahin bahir ja raha hai lakin agr larki mou dhoye to phir iska matlab ho sakta hai?

Ans: Is ny bahir nai jana.

Paheli No6: Kya aap asi zinda cheez ka nam bta sakty hain jisy khany sy pehly dhoya jata hai?

Ans:  hath.

Paheli No7: asi jaga ka nam btain jahan kunwary larky larkiyan nahi ja sakty?

Ans:  Susral.

Paheli No8: asi kon si cheez hai jis ko aap kholna janty hain magar usko band kabhi nahi kar sakty?

Ans:  Anda.

Paheli No9: asi cheez ka naam btain jis k pas agar sar ho to nechy aur agar sar na ho to unchi hojati hai?

Ans: Takya.

Paheli No10: Asi kon si cheez hai jo agar phat bhi jae to is ki awaz nahi ati?

Ans:  Dhoodh.

Agar aap ny in tamam Paheliyan ka jawab theek diya hai to samjh lain k aap aik zaheen insan hain. Aur jo log in ka jawab nahi da paye to inhy khud ko improve karny ki zaroorat hai. Lahaza agar aap ko lagy k aap demagi tour par zayda taiz nahi aur bolny k adat ka shikar hain aur is masly k haal k liye apny naam ka free Isma Azam janna chahty hain to apna nam aur walida ka nam diye gye nubrers par rabta karen.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہمار ے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کی حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: پانچ لوگ ایک ہی چھتری کے نیچے کھڑے ہیں لیکن وہ پھر بھی گیلے نہیں ہو رہی تو بتائیں کیوں؟
جواب: کیونکہ بارش نہیں ہو رہی۔
پہیلی نمبر دو: ایک ٹرک والا غلط سمت میں جا رہا ہوتا ہے لیکن اس کو ٹریفک پولیس کچھ بھی نہیں کہتی کیوں؟
جواب:کیونکہ وہ پیدل ہوتا ہے۔
پہیلی نمبر تین: ایک انسان 30 دن سوئے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟
جواب: رات کو سو کر۔
پہیلی نمبر چار: ایسی کیا چیز ہے جو ہاتھی جتنی بڑی ہیں لیکن اس کا کوئی وزن نہیں؟
جواب: ہاتھی کا سایہ۔
پہیلی نمبر پانچ: اگر کوئی لڑکا منہ دھو رہا ہو تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ کہیں باہر جا رہا ہے لیکن اگر لڑکی منہ دھوئے تو پھر اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
جواب: اب اس نے باہر نہیں جانا۔
پہیلی نمبر چھ: کیا آپ ایسی زندہ چیز کا نام بتا سکتے ہیں جسے کھانے سے پہلے دھویا جاتا ہے؟
جواب: ہاتھ۔
پہیلی نمبر سات: ایسی جگہ کا نام بتائیں جہاں کنوارے لڑکی اور لڑکیاں نہیں جا سکتی؟
جواب: سسرال۔
پہیلی نمبر آٹھ: ایسی کون سی چیز ہے جس کو آپ کھولنا جانتے ہیں مگر اس کو بند کبھی نہیں کر سکتے؟
جواب: انڈا۔
پہیلی نمبر نو: ایسی چیز کا نام بتائیں جس کے پاس اگر سر ہو تو نیچے اور اگر سر نہ ہو تو اونچی ہو جاتی ہے؟
جواب: تکیا۔
پہیلی نمبر دس:ایسی کون سی چیز ہے جو اگر پھٹ بھی جائے تو اس کی آواز نہیں آتی؟
جواب:دودھ۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کی حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh

Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh

اَلمُنتَقِم کا مطلب ہے وہ جو ظلم کا بدلہ لیتا ہے۔ جب کوئی شخص اس نام کا ورد کرتا ہے تو اللہ خود اس کے لیے انصاف کرتا ہے۔ اگر کسی نے آپ پر جادو، بندش یا سازش کی ہے تواَلمُنتَقِم کا خاص نقش آپ کیلئے ہے۔ اس نقش کی برکت سے ظالم کے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں، اور آپ محفوظ...

Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh

Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دل کی بیماری، بلڈ پریشر یا اعصابی دباؤ کا شکار ہے، تواَلرَّحْمٰنکا نقش آپ کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ ہے۔ یہ نام دل کو سکون اور جسم کو شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ بعض اوقات جادو، بندش یا حسد کے اثرات انسان کے جسمانی اور ذہنی سکون کو ختم کر...

Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh

Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh

برج ثور والے پُرامن، محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط ارادے کے مالک ہوتے ہیں مگر ضد اور خاموشی کی عادت کبھی کبھار ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ کئی بار ان کی زندگی میں مالی رکاوٹ، جائیداد کے جھگڑے یا شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ کچھ پر جادو یا بندش ایسا اثر...

Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat

Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat

المقتدرکا مطلب ہے ''ایسی زبردست طاقت رکھنے والا جو ہر چیز پر غالب آ جائے''۔ جب زندگی میں جادو بندش یا بدخواہ لوگوں کی نظر لگتی ہے، تو انسان کا حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ کاروبار میں نقصان، رشتوں میں دراڑ، اور جسمانی طور پر بار بار بخار یا پٹھوں کا دردیہ سب علامات ہو سکتی...

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

Hamal Mein Surah shura Ke Fayde

سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...

Best Love Wazifa For Aries

Best Love Wazifa For Aries

جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہےسبحا ن اللہ یا ودوداس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

Ya Mujeebu Benefits For Pisces

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظمیا مجیبکا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظمیا مجیبکا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔یا مجیبجس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...

Atif Name Meaning In Urdu

Atif Name Meaning In Urdu

آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...

Powerful Love Taweez For Salma

Powerful Love Taweez For Salma

جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...

Business Success Taweez For Imran

Business Success Taweez For Imran

جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...