ایسے افراد جن کا نام وائےلیٹر سے شروع ہوتا ہے ظاہری شخصیت کے اعتبار سے یہ لوگ بہت پرکشش اور خوبصورت ہوتے ہیں۔لیکن ان کے مزاج میں نرمی کم اور سختی بہت زیادہ پائی جاتی ہے اس لئے اگران کی مرضی کے خلاف کوئی کام ہوجائے یا ان کو کسی بات پہ غصہ آجائے تو پھر اگلے بندے کی خیر نہیں ہوتی۔ان کا مزاج پل پل بدلتا رہتا ہے۔کبھی کبھی تو یہ لوگ محفلوں میں جانا پسند کرتے ہیں تو کبھی بالکل تنہائی پسند ہوجاتے ہیں۔وائےنام والے لوگوں میں کاروبار کو چلانے اور بڑھانے کی کافی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ اپنے رشتوں کی بھی کافی پرواہ کرتے ہیں اور انھیں نبھانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں لوگوں کے روحانی مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

R Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | R Personality People

R Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | R Personality People

ایسے افراد جن کا نام آرلیٹر سے شروع ہوتا ہے بہت ہنس مکھ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔اوراپنی اسی خوش مزاجی سے لوگوں کو خوب ہنسانہ جانتے ہیں اور بہت جلد ہر کسی کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں یہ بہت باوفا ہوتے ہیں اور اپنی محبت کو پانے کے لئے اپنی جان تک کی بھی...

Q Naam K Log Kaise Hote Hain | Q Name People Personality

Q Naam K Log Kaise Hote Hain | Q Name People Personality

Q (Naam) Letter esy afrad jin ka name harf sy shuru hota hai. Boht hi bazok,tehzeeb , aur adab yani sher o shairy ko pasend krny waly aur artistic mizaj ka hoty hain. Yeh log kbhi bhi bor nhi hoty apny liye koi na koi mashgala talash kr hi lyta hain. Wesy tu yeh log...

P Naam Wale Log Kaise Hote Hain in Urdu

P Naam Wale Log Kaise Hote Hain in Urdu

Esy afrad jin ka name P letter sy shuru hota hai. Double personality ka malik hoty hain.Aur akser dusry logo ka liye preshani ka baise bhi ban jaty hain. Esy log moka ki monasbat sy apny mizaj ka shi istamal krna khub janty hain. P name waly kuch afrad tu bohat khush...

“O” Letter Se Shuru Hone Waly Naam K Afrad Ki Personality

“O” Letter Se Shuru Hone Waly Naam K Afrad Ki Personality

ایسے افراد جن کا نام (او)لیٹر سے شروع ہوتا ہے قدر ے شرمیلے اور کم گو ہوتے ہیں۔اور بہت کم کسی کے ساتھ بے تکلف ہونا پسند کرتے ہیں۔لیکن اگر ان کے دل میں کسی کے لئے جگہ بن جائےتو اس کے ساتھ بہت اچھی طرح سے جڑ جاتے ہیں۔اور اپنی ہر بات کو شئیر کرنا بھی پسند کرتے ہیں۔(او)...

N Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Shakhsiyat

N Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Shakhsiyat

ایسے افراد جن کا نام این لیٹرسے شروع ہوتا ہے بہت زمہ دار اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔ان پر کوئی بھی زمہ داری ڈال دی جائے تو اپنی زمہ داری کو بہت اچھے طریقے سے نبھاتے ہیں۔این نام والے لوگ نہ ہی کسی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو اپنا فائدہ اٹھانے کا موقع...

M Letter Se Shuru Hony Waly Naam K Afrad

M Letter Se Shuru Hony Waly Naam K Afrad

ایسے افراد جن کا نام ایم سے شروع ہوتا ہے بہت ہی باوفا اور مخلص ہوتے ہیں۔ایسے افراد بہت خوش مزاج ہوتے ہیں اور اپنے راز کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتے۔ایم نام والے لوگوں میں آگے بڑھنے کابہت جزبہ ہوتا ہے اور اپنی محنت سے یہ کامیاب بھی ہوتے ہیں۔ان کی زندگی میں بہت سی مشکلات...

“K” Naam Wale Log Kaise Hote Hain

“K” Naam Wale Log Kaise Hote Hain

جن کے نام کا پہلا حرف (کے) ہے ایسے لوگ بہت ہی ذہین ہوتے ہیں۔ اور ان کے اندر خاص روحانیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ اپنی باتوں سے کسی کو بھی قائل کرلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔اور اپنے اسی ٹیلینٹ کے ذریعے سے کسی سے بھی کام نکلوالیتے ہیں۔ان کی 6 سینس بہت تیز ہوتی ہے جس...

L Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | L Name Personality

L Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad | L Name Personality

ایسے خواتین اور حضرات جن کا نام ایل سے شروع ہوتا ہے بہت ہی خوبصورت دل اور چہرے کے مالک ہوتے ہیں۔اپنے زندگی کے ہر رشتے کو بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نبھاتے ہیں۔یہ سب کی مدد کرتے ہیں اور اس کسی بات کا دکھاوا نہیں کرتے۔ایل نام والے لوگ کسی کے ساتھ اپنی ناراضگی کو زیادہ دیر...

“J” Naam Wale Log Kaise Hote Hain?

“J” Naam Wale Log Kaise Hote Hain?

جے جن کے نام کا پہلا حرف ہوتا ہے ایسے لوگ بہت پر یقین اورپختہ ارادہ رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔یہ مزاج کے بہت چنچل اور شوخ طبیعیت کے ہوتے ہیں اور ہر کسی کے ساتھ جلد گھل مل جاتے ہیں۔جے نام والے کچھ لوگ ضدی اور خود پسند بھی ہوتے ہیں اور ہر کام میں اپنی مرضی چلانا چاہتے...

“I” Letter Se Shuru Hony waly nam K Afrad Kese Hoty Hain?

“I” Letter Se Shuru Hony waly nam K Afrad Kese Hoty Hain?

آئی سے شروع ہونے والے نام کے افرادنہایت ہی پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ایسے افراد آئیڈیل زندگی گزانے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور اپنی کڑی محنت سے اپنی خواہش کو پورا بھی کرلیتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر کام کو اپنے وقت پر کرنے کے بہت پابند ہوتے ہیں ۔اور کسی بھی کام کو ادھورا...

H Letter Se Shuru Hone Wale Log Kaise Hote Hain

H Letter Se Shuru Hone Wale Log Kaise Hote Hain

ایسے افراد جن کا نام(ایچ) سے شروع ہوتا ہے بہت ہی مضبوط قوت ارادی اور اچھے دل کے مالک ہوتے ہیں۔جو اپنی زات سے بڑھ کر اپنے آس پاس رہنے والوں کا خیال رکھتے ہیں۔بہت ہی زیادہ ذہین اور محنت کرنے والے ہوتے ہیں۔(ایچ) نام والے لوگ جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ایسی لڑکیاں جن کا...

G Naam Waly Log Janiye Kaise Hote Hain

G Naam Waly Log Janiye Kaise Hote Hain

جی لیٹرسے شروع ہونے والے نام کے افراد بہت سی خوبیوں کے مالک ہوتے ہیں۔ایسے افراد بہت ہی تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ اور کسی کی زاتی زندگی میں ہرگزانٹرفیئیر نہیں کرتے۔لیکن اگر کوئی اپنے کسی مسئلے کے لئے ان سے مدد چاہے تو پورے دل سے اس کی راہنمائی کرتے ہیں۔یہ محبت کے معاملے...