Esy afrad jin ka name P letter sy shuru hota hai. Double personality ka malik hoty hain.Aur akser dusry logo ka liye preshani ka baise bhi ban jaty hain. Esy log moka ki monasbat sy apny mizaj ka shi istamal krna khub janty hain. P name waly kuch afrad tu bohat khush mizaj aur haans mukh hoty hain. Aur kuch afrad sanjeeda aur lalchi tabiyat ka hoty hain.Aur logo sy apna kam nikalwany ka liye kici bhi had tak chaly jaty hain. Yeh log har kici ko apna raazdar nhi banaty.
P naam ka baz afrad mein khud etimadi ki bohat kami hoti hai. Jis ki wajha sy in ko P mushkil sy kici pr bharoosa karty hain. zindagi mein kafi rokawaton ka samna krna prta hai. Esy afrad ko chahye ka isamazam ya fatah ko rozana 313 mertba awal o akhir 11 bar darood pak ka hamrah wird kiya kry. Is ka ilawa humary rohani centre mein masail ka hal ka liye qurani suraton sy taweezat tiyar kiye jaty hain. agar ap bhi apny kici rohani masly ka hal chahty hain tu in wahtsapp numbers pr rabta karin.
ایسے افراد جن کا نام پی لیٹر سے شروع ہوتا ہے ڈبل پرسنیلٹی کے مالک ہوتے ہیں۔ اوراکثر دوسرے لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ موقع کی مناسبت سے اپنے مزاج کا سہی استعمال کرنا خوب جانتے ہیں پی .نام والے کچھ افراد توبہت خوش مزاج اور ہنس مکھ ہوتے ہیں۔ اور کچھ افراد سنجیدہ اور لالچی طبیعیت کے ہوتے ہیں اورلوگوں سے اپنا کام نکلوانے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ ہر کسی کو اپنا رازدار نہیں بناتے اور بہت مشکل سے کسی پر بھروسہ کرتے ہیں۔پی نام کے بعض افراد میں خود اعتمادی کی بہت کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے ان کو زندگی میں کافی روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسے افراد کو چاہئے کہ اسم اعظم
یَا فَتَّاحُ
کوروزانہ 313 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ورد کیا کریں۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے تعویذات تیار کئے جاتے ہیں اگر آپ بھی اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
K Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف(کے)ہوتا ہے، عام طور پر ایک منفرد اور دلچسپ شخصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ لوگ تخلیقی سوچ رکھتے ہیں اور اکثر نئے آئیڈیاز کے ساتھ آتے ہیں۔اپنی ذہانت کی بدولت پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ان افراد کا ارادہ مضبوط ہوتا ہے، اور یہ...
Personality Of People Whose Name Start With Letter “I”
جن افراد کے نام کا پہلا حرف (آئی)سے شروع ہوتا ہے، ان کی شخصیت میں چند خاص اور منفرد پہلو دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ خصوصیات عمومی مشاہدات اور روایتی نظریات پر مبنی ہیں، لیکن ہر فرد کی شخصیت منفرد ہوتی ہے۔ ذیل میں (آئی)سے شروع ہونے والے نام کے حامل افراد کی عمومی صفات بیان...
E Naam Wale Log Kaise Hote Hain
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف(ای)سے شروع ہوتا ہے، ان کے بارے میں عمومی طور پر مختلف مشاہدات اور شخصیت کے حوالے سے چند خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ اگرچہ ہر شخص کی انفرادیت مختلف ہوتی ہے، لیکن عمومی طور پر یہ افراد درج ذیل خصوصیات کے حامل ہو سکتے ہیں:(ای) سے شروع ہونے...
D Naam Waly Log Janiye Kaise Hote Hain
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف (ڈی) ہوتا ہے، ان کے بارے میں مختلف ثقافتوں، علمِ نجوم، اور شخصیت کے مطالعے کی بنیاد پر عمومی مشاہدات اور نظریات موجود ہیں۔ اگرچہ یہ خصوصیات ہر شخص پر لاگو نہیں ہوتیں، لیکن عام طور پر حرف(ڈی)سے شروع ہونے والے نام کے افراد کے بارے میں...
C Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality
جن افراد کے نام کا پہلا حرف سی ہوتا ہے، ان کی شخصیت میں منفرد خصوصیات اور نمایاں خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ یہ لوگ اکثر تخلیقی، سماجی اور پرکشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں، اور ان کے اندر دوسروں کو متاثر کرنے کی قدرتی صلاحیت ہوتی ہے۔ حرف سی سے شروع ہونے والے افراد کی خصوصیاتیہ...
B Letter Name People Personality
ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف بی ہوتا ہے، ان کی شخصیت میں کچھ منفرد اور قابلِ شناخت خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ حرفِ بی والے افراد کی شخصیت عام طور پر محبت، حساسیت، اور مضبوط ارادے سے عبارت ہوتی ہے۔ یہ عمومی تجزیہ ہے اور کسی بھی فرد کی شخصیت کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے...
Z Letter Se Shuru Hony Waly Naam K Afrad | Z Personality People
ایسے افراد جن کا نام زیڈلیٹر سے شروع ہوتا ہے بہت ہی دوستانہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔اور اپنی گفتگو کے انداز سے ہر کسی کے دل میں اتر جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے دوستوں کی لسٹ لمبی ہوتی ہے لیکن بہت کم افرادایسے ہوتے ہیں جو ان کے خلوص کو سمجھ پاتے ہیں۔زیڈ نام والے بہت زمہ...
Y Letter People Personality And Their Traits
ایسے افراد جن کا نام وائےلیٹر سے شروع ہوتا ہے ظاہری شخصیت کے اعتبار سے یہ لوگ بہت پرکشش اور خوبصورت ہوتے ہیں۔لیکن ان کے مزاج میں نرمی کم اور سختی بہت زیادہ پائی جاتی ہے اس لئے اگران کی مرضی کے خلاف کوئی کام ہوجائے یا ان کو کسی بات پہ غصہ آجائے تو پھر اگلے بندے کی خیر...
W Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Shakhsiyat
ایسے افراد جن کا نام ڈبلیو لیٹرسے شروع ہوتا ہے ان میں علم کو حاصل کرنے کا جنون کی حد تک شوق پایا جاتا ہے۔اور یہ ایسی محفلوں میں جانا پسند کرتے ہیں جہاں علم و حکمت کی باتیں ہوتی ہوں۔اور یہ لوگ بہت کریٹو مائنڈ بھی ہوتے ہیں۔اور نئے نئےایکسپیریمنٹ کرنا اور چیزوں کو ایجاد...
V Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Personality
ایسے افراد جن کا نام وی لیٹر سے شروع ہوتا ہے بہت آزاد خیال اورانڈپینڈنٹہوتے ہیں۔اور جنونی مزاج کے مالک ہوتے ہیں جس بھی کام کے پیچھے پڑجائیں تو اس کو کر کے ہی دم لیتے ہیں۔ان میں بعض وی نام والے لوگ سنگدل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے رشتوں میں یہ اکثر نقصان بھی اٹھاتے ہیں اور...
U Letter Se Shuru Hone Wale Afrad Ki Personality
ایسے افراد جن کا نام یو لیٹر سے شروع ہوتا ہے ظاہری طور پر بہت سخت مزاج کے نظر آتے ہیں لیکن اندر سے بہت نرم ہوتے ہیں۔ اکثر یونام والے لوگ بہت خاموش پسند اور نرم گفتار ہوتے ہیں اور جب بھی کوئی بات کرتے ہیں تو ان کے لہجے سے دانائی جھلکتی ہے۔جس کی وجہ سے بہت سے لوگ ان سے...
T Letter Se Shuru Hone Wale Naam K Afrad Ki Nature
Esy afrad jin ka name T letter sy shuru hota hai bohat hi chalak aur hoshyar hoty hain. Aur zindgi mein kamiyabi kaisy pani hai bohat achi terha janty hain. Yeh kisi pr bhi bohat jald bharosa nhi krty pehly yeh insan ko perakhty hain ka woh bharosy ka qabil hai ka nhi...

















