السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا لطف تو دیتا ہے۔ لیکن اس کے کھانے سے کیا کیا نقصانات ہوتے ہیں۔ آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔ گرم کھانے کے نقصانات کیا ہیں جاننے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔یقینا آپ کے لیے یہ موضوع بہت ہی معلوماتی ثابت ہوگا اور بہت فائدہ دے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین! گرم کھانا کھانے سے انسان جسمانی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔کم سے کم اتنا انتظار کر لینا چاہیے کہ کھانا کھانے کے قابل ہو جائے کیونکہ ہماری غذا آگ نہیں بلکہ برکت ہے۔ جب کوئی مومن اللہ کا نام لے کر کھانا کھاتا ہے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہے اور اس کھانے کی لذت کو محسوس کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے کھانے میں برکت عطا فرماتا ہے۔ اور اس کے گھر میں خوشحالی عطا فرماتا ہے۔ اس کے برعکس جو شخص انتہائی گرم کھانا انتہائی تیزی کے ساتھ کھاتا ہے تو اس کی زبان جلتی ہے۔ زبان کے ساتھ ساتھ اس کا منہ بھی جلتا ہے اور برکت کے فرشتے نامہ اعمال سے اس کے رزق کی فراوانی کو مٹانا شروع کر دیتے ہیں۔گھر سے برکت کو ختم کر دیتے ہیں۔ ناظرین اللہ پاک نے برکت کو ٹھنڈے کھانے میں رکھا ہے نہ کہ گرم کھانے میں تو ہمیشہ ایسا کھانا کھانا چاہیے۔جو کہ نہ تو بہت ٹھنڈا ہو اور نہ بہت زیادہ گرم بلکہ کھانے کے قابل ہو اور کھانا ہمیشہ صبر و تحمل کے ساتھ تناول فرمانا چاہیے اور اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Har Hajat Puri Karne Wala Isme Azam
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان چاہتا ہے کہ جب وہ اپنے مصائب و مشکلات سے نجات کے لیے اللہ سے دعا کرے تو وہ فورا ہی قبول ہو جائے یہ خواہش تو ہر انسان ہی کرتا ہے۔ مگر جو انسان رب کائنات کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اسی کی دعا صحیح معنوں میں فورًا فورًا...
Jadu Se Hifazat Ka Rohani Ilaj
Aslam O Alaikum Nazreen! Ya aik talkh haqeeqat hai k log dusron sy apna kam nikalwany k liye ya jadu ki bana par inhy nuqsan phnchany k liye aaj k door main shetani amlayat ka bohat sahara ly rahy hain. Jis ki beshumar zahiri alamat hoti hain jin ki waja sy mutasara...
Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma
السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...
Pure Desi Ghee Benefits In Urdu
السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...
Eat Less Food Is Symbol Of Healthiness
السلام علیکم ناظرین! آج کا یہ موضوع ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ کھانا کھا کھا کر خود کی صحت کا برا حال کر لیتے ہیں۔ اور کم عمری ہی میں بہت بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ بات میڈیکل سائنس اب کہہ رہی ہے کہ کم کھانا صحت مندی ہے۔ لیکن حضرت علی علیہ السلام نے...
Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye
السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...
Hazrat Ali (A.S) Ke Aqwal e Zareen
Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to...
Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz
السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...
Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?
السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...
Amazing Riddles With Answers
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...
Interesting Riddles To Test Your IQ Level
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...