by Abdur Raab | Jun 5, 2025 | Surah
سورۂ الفلق کا نقش ہر اس انسان کی زندگی میں ایسا کرشمہ کر سکتا ہے۔جو پر مسلسل جادو ہورہا ہو۔ بندشیں ہوں۔ نظر بد لگی ہو۔ جنات کا پہرہ ہو۔ وہم، وسوسوں اور گندے شیطانی خیالات نے دماغ کو جکڑ رکھا ہو۔سورۂ الفلق کے نقش کے بارے میں ماہرین روحانیات کہتے ہیں کہ یہ جادو کی ۱۴۱...
by Abdur Raab | Jun 4, 2025 | Wazaif
اگر آپ کے شوہر آپ کی بات نہیں مانتے اور آپ چاہتی ہیں کہ و ہ آپ کی ہر بات مانیں تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب شوہر سو جائے تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 111 مرتبہ یاودود یا لطیف کو پڑھ کر شوہر پر دم کردینا ہے۔مسلسل...
by Abdur Raab | Jun 3, 2025 | amazing
جن کا نام کرن ہے۔اگر وہ کسی بھی قسم کے روحانی مسائل کا شکار ہیں۔ جیسے کہ جادو، جنات، آسیب، نظر بد، سفلی عملیات، روحانی امراض، ڈپریشن،ا ینگزائٹی وغیرہ یا پھر میاں بیوی میں ان بن، ساس بہو کے جھگڑے وغیرہ جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں تو انہیں اسم اعظم یا باسط کا...
by Abdur Raab | Jun 3, 2025 | Rohani Ilaj
ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...
by Abdur Raab | Jun 2, 2025 | Wazaif
میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا ایک عام سی بات ہے لیکن بعض اوقات یہ جھگڑے اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور تمام کوششوں کے بعد بھی دونوں کے درمیان اختلافات ختم ہی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ جادو بندش...